Skip to content
Other Information
headerbanner_06

Information for People of Different Races - Urdu اردو

    فنانشل سروسز برانچ کا مقصد ہانگ کانگ کے بطور ایک نمایاں بین الاقوامی مالیاتی مرکز کے سڻیڻس کو برقرار رکھنا اور اسے آگے لے کر جانا ہے؛ ہانگ کانگ کے مالیاتی نظام کی ساکھ اور استحکام کو قائم رکھنا ہے؛ اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ جملہ امور نظم اور مستعدی سے طے پائیں اور مالیاتی مارکیڻوں کے ضوابط منصفانہ اور موزوں ہوں؛ اور ایک ایسا کاروباری ماحول فراہم کیا جائے جو کہ مالیاتی مارکیٹ کے فروغ کے لیے کھلا، منصفانہ اور موافق ہو
    جہاں لاگو ہو، ایسے اقدامات لیے جانے چاہئیں کہ مختلف النسل افراد کی سروس کی ضروریات کی تکمیل کی جا سکے۔ فنانشل سروسز برانچ اس امر کو یقینی بنائے رکھنا جاری رکھے گی کہ عامۃ الناس کو فراہم کرده خدمات نسلی امتیاز کے آرڈیننس (کیپ۔ 602 ) کی موافقت میں ہوں۔
    متعلقہ خدمات
  • فنانشل سروسز برانچ کے پالیسی ایریاز کے تحت پالیسیاں وضع کرنا اور قانون سازی کے لیے تجاویز کا تعارف کروانا؛ متعلقہ محکموں اور ریگولیڻری اتھارڻیز کی نگرانی کرنا؛ فنانشل انفراسڻرکچر کے حوالے سے اقدامات کے نفاذ میں تعاون کرنا اور سہولت فراہم کرنا تاکہ ہانگ کانگ میں مسابقتی فضا میں اضافہ ہو؛ اور مارکیٹ میں اختراعات کے حوالے سے سہولت فراہم کرنا تاکہ مارکیٹ کو گہرا اور وسیع کیا جائے۔

Existing and Planned Measures (PDF)

Statistics on Interpretation and Translation Services Arrangement (PDF)